| |
Home Page
بدھ 03 ربیع الاوّل 1439ھ 22 نومبر 2017ء
October 21, 2016 | 12:00 am
میکس نے بولنا سیکھ لیا، مارک زکر برگ کی بیٹی کی ایک اور تصویر منظر عام پر آگئی

Todays Print

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کی اپنی صاحب زادی میکس کی لی گئی ایک اور تصویر منظر عام پر آگئی ہے جس میں میکس اپنے ڈوگی بیسٹ سے کھیلتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں۔ یہ تصویر زکر برگ نے سوشل میڈیا پر شیئرکرتے ہوئے کہا کہ میکس بیسٹ سے محبت کرتی ہے اس لئے اس نے ʼڈاگʼبولنا سیکھ لیا ہے۔واضح رہے مارک زکر برگ کی جانب سے شیئر کی گئی یہ تصویر پانچ گھنٹوں میں اب تک 220,000بارپسند کی جاچکی ہے۔