• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ساہی وال /سرگودھا (نامہ نگار)اسسٹنٹ کمشنر ضیغم نواز چوہدری نے گیس ری فلنگ کرنیوالی 5 دکانیں سیل کر دیں۔ اسسٹنٹ کمشنر ضیغم نواز نے صحافیوں کو بتایا کہ تحصیل بھر میں ساہی وال، فاروقہ، نہنگ اور چاوے والا میں گیس ری فلنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائی جاری رہے گی اور دکانداروں کے خلاف مقدمات بھی درج کروائے جائیں گے۔
تازہ ترین