• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈگری،کشمیریوں سے اظہار یک جہتی کیلئے ریلی کل نکالی جائے گی

ڈگری(نامہ نگار)قو می کمیشن برائے بین المذاہب ہم آہنگی و ہیو مین رائٹس پاکستان کی جانب سے اتوار 23 اکتوبر کو کشمیریوں سے اظہار یک جہتی کے سلسلے میں صبح 10 بجے ڈگری پریس کلب کے سامنے ریلی نکالی جائے گی۔اس سلسلے میں ضلعی جنرل سیکریڑی شمائلہ سمیجو نے بتایا کہ ریلی کی قیادت کمیشن کے مرکزی چیف ایگز یکٹو قمر رضا رندھاوا اور ضلعی صدر پریم راٹھور کریں گے جبکہ ڈگری سے پیپلز پارٹی کے ایم پی اے میر حاجی محمد حیات خان تالپور بھی ریلی میں خصوصی طور پر شرکت کرینگے۔
تازہ ترین