• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مہنگائی نے غریب عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے،میاں اظہر حسن ڈار

گوجرانوالہ (نمائندہ جنگ) پیپلزپارٹی کے سابق اراکین صوبائی اسمبلی میاں اظہر حسن ڈار اور میاں سعود الحسن ڈار نے کہا ہے کہ مہنگائی نے غریب عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے، حکومت وعدوں کے مطابق عوام کو ریلیف دینے میں مکمل طور پر ناکام ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
تازہ ترین