• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موصل میں داعش کے900 جنگجو ہلاک ہو چکے ہیں، امریکی کمانڈر

بغداد (جنگ نیوز)عراقی موصل میں جاری کارروائیوں کے دوران اب تک داعش کے کئی 800شدت پسند ہلاک ہو چکے ہیں، امریکی مرکزی کمانڈ کے جنرل جوزیف ووٹل نے  کو بتایا کہ گزشتہ دنوں کے دوران کیے جانے والے مختلف آپریشنز میں آئی ایس کے 800 سے 900 تک جنگجو مارے گئے ہیں، امریکی کمانڈر نے یہ بات کسی نامعلوم مقام سےغیرملکی خبر رساں ادارے موصل کو آئی ایس سے آزاد کرانے کے لیے 17 اکتوبر کو کارروائی کا آغاز کیا گیا تھا۔ 
تازہ ترین