• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیویارک،پاکستان فلم فیسٹیول 3اور 4دسمبر کو سجےگا،مہمان خصوصی اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل ہونگے

نیویارک(جنگ نیوز)نیویارک میں پہلی مرتبہ پاکستان فلم فیسٹیول کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس کی استقبالیہتقریب اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرزمیں سجے گی،پاکستانی فنکاروں کیساتھ 193ممالک کے سفیریا نمائندے بھی شریک ہوں گے،اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ نیویارک میں 3اور 4دسمبر کو سجنے والے پاکستانی فلم فیسٹیول کے مہمان خصوصی اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل ہوں گے۔فیسٹیول سے پاکستان فلم انڈسٹری کی بحالی اورملک کی ثقافتی تاریخ اجاگرہوگی جبکہ سافٹ امیج سامنے آئے گا۔
تازہ ترین