• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ نے فلپائن میں منشیات کیخلاف جنگ کی حمایت کردی

منیلا (جنگ نیوز) فلپائنی صدر نے کہا ہے کہ نومنتخب امریکی صدر نے منشیات کے خلاف جاری ان کی مہم کی حمایت ہے، فلپائن کے صدر ڈیٹریٹ کی جانب سے ملک مشتبہ منشیات اسمگلرز کے خلاف جاری بے رحمانہ مہم کیخلاف امریکا اور یورپی پارلیمنٹ سمیت دنیا بھر میں آوازیں اٹھ رہی ہیں، تاہم انہیں اس مہم کے دوران اب نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت حاصل ہوگئی ہے، فلپائنی صدر کا کہنا ہے کہ نومنتخب امریکی صدر نے ان سے فون پر بات چیت کی ہے اور اس دوران انہوں نے ملک میں منشیات کے خلاف جاری ان کی مہم کی حمایت کی ہے۔ 
تازہ ترین