• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)تعلیمی بورڈکےز یر انتظام علمی و ادبی مقابلہ جات سکولز جاری ہیں ۔ گزشتہ روز گورنمنٹ ایم سی گرلز ہائرسیکنڈری سکول بھوآنہ بازار میں طالبات کے مابین ا نگلش تقریر اور مضمون نویسی کے مقابلےہوئے ۔ انگلش تقریر ی مقابلوں میں ماہا خالد نے اول، سیدہ راحیہ بتول دوئم اور عائشہ اعجاز نے سوئم پوزیشن حاصل کی جبکہ مضمون نویسی کے مقابلے میں نابہ یوسف نے پہلی ، ایمن فاطمہ دوسری اور سادیہ سلیم نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔
تازہ ترین