• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برمنگھم، جامع مسجد و مدرسہ فیض القرآن غوثیہ پر شیخ طاہر محمود کیانی تفسیر بیان کرینگے

لندن (جنگ نیوز) برمنگھم جامع مسجد و مدرسہ فیض القرآن غوثیہ، البرٹ روڈ، سٹیچ فورڈ پر ہر جمعرات کو بعد نماز عشاء 7بجے قرآن الکریم کی تفسیر کے لئے کلاس ہوا کرے گی۔ شیخ طاہر محمود کیانی یہ تفسیر اردو اور انگریزی دونوں زبانوں میں بیان کریں گے۔
تازہ ترین