• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہاشمی رفسنجانی کے انتقال پر ملت جعفریہ کے رہنماؤں کی تعزیت

کراچی( پ ر) ملت جعفریہ کے سرکردہ رہنماؤں نے ایران کے سابق صدر علی اکبر ہاشمی رفسنجانی کے انتقال پر تعزیتی و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے ان کیلئے دعائے مغفرت و فاتحہ خوانی کی اس سلسلے میں معروف عالم دین اور خطیب مولانا حسن ظفر نقوی ،ادارہ تبلیغ و تعلیمات اسلامی کے سربراہ مولانا محمد عون نقوی ،جعفریہ الائنس کے سینئر نائب صدر مولانا محمد حسین مسعودی، مولانا مرزا یوسف حسین، خطیب مسجد باب العلم مولانا شہنشاہ حسین نقوی نے سوگوار خاندان سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انکی بلندی درجات کیلئے دعا کی ۔
تازہ ترین