• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور ( سپیشل رپورٹر ) پ پیپلز پارٹی لاہورکا اجلاس آج پیر سہ پہر دو بجے صوبائی سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون میں پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ کی صدارت میںہو رہا ہے جس میںلاہور کے سابق عہدیداران، ٹکٹ ہولڈر، سنیئر رہنما شرکت کریں گے ۔ اجلاس کے دوران بلاول بھٹو کی زیر قیادت لاہور فیصل آباد ریلی کے انتظامات بارے اہم فیصلے کئےجائیں گے ۔ پیپلز پارٹی کی ریلی 19جنوری صبح دس بجے بلاول ہائوس سے روانہ ہو گی ۔
تازہ ترین