• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر نے کراچی ملتان لاہور میں سترہ نئے اے پی ایس بنا دیئے

اسلام آباد (حنیف خالد) ایف بی آر نے ملک بھر میں 17سینئر سٹینو ٹائپسٹس کو برسوں بعد ریگولر بنیاد پر اسسٹنٹ پرائیویٹ سیکرٹری (بنیادی) سکیل نمبر16 میں ترقی دے دی ہے جن کے نام اور تعیناتی کے مقامات یہ ہیں حاتم حسین سی آر ٹی او کراچی، منصور علی سی آر ٹی او کراچی، عبدالکریم، شمیم صدیقی، اللہ ڈینو جوکھیو، محبوب الرحمٰن، علی اصغر سولنگی، محمد عمران، ملک محمد علیم کارپوریٹ ریجنل ٹیکس آفس کراچی میں اسسٹنٹ پرائیویٹ سیکرٹری بنائے گئے ہیں ملتان میں محمد طاہرخالد، عبدالقیوم فیصل آباد آر ٹی او کے اعجاز حسین، کاشف علی، محمد رمضان لاہور کے زبیر خان خالد محمود بھٹی، ارشد محمود سٹینو ٹائپسٹس کو ریگولر بنیاد پر اسسٹنٹ پرائیویٹ سیکرٹری بنایا گیا ہے۔
تازہ ترین