• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
دبئی(نیٹ نیوز ) ویسٹ انڈیز کے اسپنر مارلن سیموئلز بولنگ کے لئے کلئیر قرار دے دیئے گئے ۔ آئی سی سی نے ان پر 2015 میں پابندی لگائی تھی ۔ 12 ماہ پورے ہونے پر بولنگ کلیئر قرار دیدی گئی ۔
تازہ ترین