• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ثقافت ہی کسی معاشرے کا وہ بنیادی جزو ہے جس کے بغیر معاشرہ اپنا وجود کھو دیتا ہے۔ پاکستان میں مختلف ثقافتیں موجود ہیں، ہر صوبہ اور جنت نظیر کشمیر بھی اعلیٰ ثقافتی روایات کا امین ہیں لیکن اس کے باوجود پچھلے کچھ عرصے سے پاکستان میں ثقافتی سرگرمیاں محدود ہو کر رہ گئی ہیں، سکیورٹی خدشات کی وجہ سے ماضی میں منعقد ہونے والی ثقافتی تقاریب، میلے، اور شعر و شاعری کی محفلیں بہت کم ہو چکی ہیںجن کی وجہ سے تہذیب و ثقافت کے حسین گلدستے کے رنگ ماند پڑتے جا رہے ہیں۔ انتہا پسندی کے خاتمے کے لئے بھی ہمیں اپنی تہذیب وثقافت، لوک موسیقی، شاعری اور گلوکاری کو اجاگر کرنا ہو گا۔ (علی عبداللہ)
aliabdullah42@gmail.com

.
تازہ ترین