• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی قوم آزمائشوں سے نمٹ سکتی ہے، ڈاکٹر عاشق غوری

لندن (پ ر)ڈاکٹر عاشق حسین غوری صدر پاکستان ڈینٹل ایسوسی ایشن (UK)دو ماہ کے دورہ کے بعد پچھلے ہفتے لندن پہنچ گئے۔ پاکستان میں قیام کے دوران انہوں نے عمائدین اور سرکردہ لیڈروں سے ملاقات کی۔ انہوں نے کہا کہ خودکش بم دھماکوں کے باوجود قوم پرعزم ہے اور ان آزمائشوں کے نمٹنے کی ہمت رکھتی ہے۔ چائنا کے تعاون سے انرجی کا مسئلہ تقریباً حل ہورہا ہے اور ملک میں سڑکوں کا جال بچھ رہا ہے۔ پاکستان ترقی کی راہ پر چل پڑا ہے۔
تازہ ترین