• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سلطان فریدی کا انتقال ،نماز جنازہ آج ہو گی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کے ایم سی کے سابق ڈائریکٹر لینڈ سلمان فریدی کے بڑے بھائی کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے سابق ڈائریکٹر فنانس سلطان فریدی مختصر علالت کے بعد  منگل کو انتقال کرگئے،مرحوم  کا جنازہ  بدھ کو سلمان فریدی  کی رہائش گاہ بی۔140 ،گلشن اقبال 13 ڈی ٹو سے اٹھایا جائیگا، نماز جنازہ  بعد نماز ظہر مسجد فیض محمدی 13 ڈی ٹو گلشن اقبال میں ادا کی جائیگی ،تدفین عیسیٰ نگری کے قبرستان میں ہوگی۔
تازہ ترین