• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (پ ر)معروف اسکالر اور ماہر تعلیم پروفیسر علی امام رضوی گزستہ روز انتقال کرگئے، مرحوم کا سوئم منگل کو بعد نماز عصر مرکزی امام بار گاہ جعفر طیار سوسائٹی ملیر میں ہوگا ،علاوہ ازیں مولانا محمد عون نقوی و مولانا شہنشاہ حسین نقوی ،عابد حسین ہاتف الوری،لخت حسنین زیدی،اور دیگر نے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعائے مغفرت کی ہے۔
تازہ ترین