• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نابینا افراد کو وعد وں کے باوجود ملازمتوں پر مستقل نہ کرنا ظلم ہے ،عوامی تحریک

لاہور(خصوصی رپورٹر) عوامی تحریک سنٹرل پنجاب کے صدر بشارت جسپال نے کہا کہ نابینا افراد کو وعدے کے باوجود ملازمتوں پر مستقل نہ کرنا ظلم ہے ،نابینا افراد اپنے حقوق کیلئے متعدد بار پولیس گردی کا سامنا کر چکے مگر وزیراعلیٰ نے ان کے ساتھ کیے گئے وعدے پورے نہیں کیے۔
تازہ ترین