• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یمن میںمارچ 2016سے لر کر اب تک 1500زیادہ بچے ہلاک ہوئے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ ( جنگ نیوز)اقوام متحدہ کے بچوں کی بہبود کے ادارے یونیسیف نے کہا ہے کہ گزشتہ برس کے دوران یمن میں بچوں کی ہلاکتوں میں 70 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا، یونیسیف کے مطابق مارچ 2016سے لے کر رواں برس مارچ تک کے ایک سال کے اندر اندر ایک ہزار پانچ سو چھیالیس بچے ہلاک ہوئے۔ عرب دُنیا کے غریب ترین ملک یمن میں جنگ اب اپنے تیسرے سال میں داخل ہو گئی ہے۔
تازہ ترین