• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ون بیلٹ ون روڈ کی صورت میں نئی دنیا دریافت ہونے جارہی ہے،خلیل طاہرسندھو

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) صوبائی وزیر انسانی حقوق و اقلیتی امور خلیل طاہر سندھو نے کہا ہے کہ ون بیلٹ ون روڈ کی صورت میں عالمی سطح پر ترقی، خوشحالی، باہمی بھائی چارہ اور ہم آہنگی کی جو نئی دنیا دریافت ہونے جارہی ہے یہ وہی دنیا ہے جس کی آج بھارت مخالفت کر رہا ہے تو ماضی میں عمران خان اور ان کے ہم نوائوں نے دھرنوں کے ذریعے چینی صدر کا دورہ ملتوی کرواکر جسے برباد کرنے کی پوری کوشش کی تھی۔
تازہ ترین