• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ میں الیکشن 30پاکستانی نژاد افراد میدان میں

لندن(جنگ نیوز)برطانیہ میں آٹھ جون کو ہونے والے عام انتخابات میں مختلف سیاسی جماعتوں کے ٹکٹس پر تیس پاکستانی نژاد برطانوی شہری انتخاب لڑ رہے ہیں۔ سیاسی جماعتوں کی جانب سے جاری کی گئی امیدواروں کی فہرست کے مطابق برطانیہ کی حزبِ مخالف کی جماعت لیبر پارٹی نے دیگر جماعتوں کی نسبت زیادہ خواتین اور پاکستانی نژاد شہریوں کو ٹکٹ دیے ہیں۔
تازہ ترین