• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وومن یونیورسٹی کا 468 ملین روپے سے زائدکا بجٹ تیار

پشاور(خبرنگار خصوصی) شہید بینظیر بھٹو وومن یونیورسٹی پشاور نے سال 18 ۔ 2017 ءکیلئے468 ملین روپے سے زائد کا بجٹ تیار کرلیاگیا۔ اس حوالے سے یونیورسٹی کی فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی کااجلاس ہوا جس میں ڈپٹی ٹریژرر نے بجٹ بارے کمیٹی کے ارکان کو تفصیلات سے آگاہ کیا ۔اس موقع پر یونیورسٹی میں سکیل 12 کے کمپیوٹر آپریٹر ز/ کے پی اوز کی سکیل 16 میں اپ گریڈیشن کابھی فیصلہ کیاگیا۔ حتمی منظوری سینڈیکیٹ کے اجلاس میں دی جائے گی۔
تازہ ترین