• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی افریقا: عجیب الخلقت بھیٹر کی پیدائش پر خوف و ہراس

کراچی (نیوز ڈیسک) جنوبی افریقا میں ایک عجیب الخلقت بھیٹر کی پیدائش نے ہزاروں افراد کو خوفزدہ کر دیا ہے۔ برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق جنوبی افریقا کے ایک مشرقی صوبے میں ایک ایسی بھیٹر پیدا ہوئی جو انسان سے مشابہ تھی، جس کے بعد علاقے کے ہزاروں افراد میں سخت خوف و  ہراس پیدا ہوگیا۔ خوفزدہ لوگوں کا خیال ہے کہ اس عجیب الخلقت بھیٹر کی پیدائش میں جادو کا عمل دخل ہے۔ 

تازہ ترین