• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاڑکانہ ( بیورو رپورٹ) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اتوار کی سہ پہر ہیلی کاپٹر کے ذریعے  کراچی سے نودیرو ہائوس پہنچ گئے۔ وہ نماز عید گڑھی خدا بخش بھٹو میں  ادا کریں گے۔  صوبائی وزرا نثار کھوڑو، سہیل انور سیال اور دیگر اراکین پی پی رہنما بھی موجود ہونگے۔بلاول نماز عید کے بعد نودیرو ہائوس میں پارٹی کارکنوں سے  ملیں گے۔

تازہ ترین