• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) عقیل شبیر اور عروج التفات نے سندھ ٹینس ایسو سی ایشن کے جانب سے جاری ہونے والی مینز رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ انہوں نے کافی عرصے سے پہلی پوزیشن پر فائز ابراہیم التفات کو پیچھے چھوڑتے ہوئے 70 پوائنٹس کے ساتھ رواں ششماہی میں نمبر ون ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔ خواتین میں عروج التفات نے مسلسل تین سال تک نمبر ون رہنے والی ہانیہ نوید کو پیچھے چھوڑدیا ہے۔ ابراہیم دوسرے اور فرحان الطاف تیسرے نمبر پر ہیں۔

تازہ ترین