• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملازمین نےمالک کے پونے11لاکھ خورد برد کر لئے

فیصل آباد(کرائم رپورٹر)سلیمی چوک میں ملازمین نےمالک کو پونے گیارہ لاکھ روپے کا ٹیکہ لگادیا۔قیصرنامی شخص نے تھانہ بٹالہ کالونی میں مقدمہ درج کرواتے ہوئےموقف اپنایا کہ وہ ہیلتھ پراڈکٹ کاکاروبارکرتاہے،جس کیلئے دفتر بنایا ہواہےجہاں شمائلہ انور سیلز مینجر تھی جس نےاپنے ساتھی سےمل کرسیل کی مد میں آنیوالے دس لاکھ ستر ہزارپانچ سوچھتیس روپے خوردبردکرلئے۔
تازہ ترین