• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ان کے مشیر اور صدر مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام نے منگل کوملاقات کی۔ وزیر اعظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران پارٹی امور اور کے پی کے میں ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔ وزیر اعظم نے پارٹی اور حکومت کے لئے ان کے کردار کو سراہا۔

تازہ ترین