• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغانستان سمیت جنوبی ایشیاکیلئے نئی پالیسی‘امریکی صدرجمعہ کوکیمپ ڈیوڈ میں سکیورٹی ٹیم سےملیں گے

واشنگٹن(رائٹرز)صدرڈونلڈ ٹرمپ اورنائب صدرمائیک پنس جمعہ کوکیمپ ڈیوڈمیں اپنی سکیورٹی ٹیم سے ملاقات کریں گےجس میں جنوبی ایشیاسےمتعلق امریکی حکمت عملی پرتبادلہ خیال کیاجائے گا۔یہ بات وائٹ ہاؤس کی خاتون ترجمان نے بدھ کو بتائی۔امریکی انتظامیہ افغانستان میں طویل مدت سے جاری بحران اورپاکستانی سرحدی علاقے کے بارے میں نئی حکمت عملی پرکام کررہی ہے۔

تازہ ترین