• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کے الیکٹرک کی پانچویں ایمپلائر آف دی ایئر ایوارڈ 2016کے موقع پر پہلی پوزیشن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کے الیکٹرک کو ایمپلائرز فیڈریشن آف پاکستان کے زیر اہتمام کراچی کے مقامی ہوٹل میں منعقدہ پانچویں ایمپلائر آف دی ایئر ایوارڈ 2016کے موقع پر’’لارج نیشنل کمپنیز‘‘ کی کیٹگری میں پہلی پوزیشن سے نوازا گیا۔ایمپلائرزفیڈریشن آف پاکستان نے یہ ایوارڈکے الیکٹرک کو اس کی ایچ آر مینجمنٹ پریکٹسز، ورکنگ کنڈیشنز ، کام کے دوران صحت اور سیفٹی اور پیشہ وارانہ تربیت کے بہترین طریقوں کے اعتراف میں دیا گیا۔
تازہ ترین