• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
نیویارک(نیوز ڈیسک) امریکی حکومت نے اپنی عوام کو خبردار کیا ہے کہ ہیکرز توانائی اورصنعتی کمپنیوں پر حملے کرسکتے ہیں، یہ عوامی انفراسٹرکچر اور پاور انڈسٹری کو درپیش سائبر حملوں کے خطرات کا حالیہ مظہر ہے۔ امریکی محکمہ ہوم لینڈ سیکورٹی اور ایف بی آئی نے جمعہ کو رات گئے جاری کی گئی ای میل میں خبردار کیا ہے کہ جوہری، توانائی، ایوی ایشن، پانی اور حساس انڈسٹریز کے ساتھ ساتھ حکومتی اداروں کو بھی نشانہ بنایا جاسکتا ہے۔
تازہ ترین