• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صاحبزادہ نورالعارفین آج درس مثنوی شریف دیں گے

سٹوک آن ٹرینٹ (نمائندہ جنگ) آج بعد از نماز مغرب اسلامک سینٹر شلٹن سٹوک آن ٹرینٹ میں درس مثنوی شریف جانشین حضور شیخ العالم پیر علائوالدین صدیقی مرحوم کے صاحبزادہ نورالعارفین صدیقی سجادہ نشین آستانہ عالیہ نیریاں شریف دینگے درس مثنوی سننے کیلئے پیر علائو الدین صدیقیؒ کے عقیدت مند اور مریدین کی کثیر تعداد شرکت کرے گی۔
تازہ ترین