• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپر ہائی وے،تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے راہگیر جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) سپر ہائی وے پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے سڑک عبور کرتےہوئے 45سالہ عطا محمد جاںبحق ہوگیا ، پولیس نے لاش کو قانونی کارروائی کے لئے اسپتال منتقل کیا ۔
تازہ ترین