• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ڈگری(نامہ نگار)سیشن جج میرپور خاص نے محکمہ تعلیم کے افسران کے ہمراہ گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول میرواہ گورچانی پر اچانک چھاپہ مارا اور عمارت کی خستہ حالی، چار دیواری گرنے اور صفائی کے ناقص انتظامات پر برہمی کا اظہار کیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ ڈی ای او ابراہیم قائم خانی، ایکسین ایجوکیشن ورکس ارشاد میمن۔ سب انجینئر شکیل خلجی اور دیگر بھی موجود تھے۔
تازہ ترین