• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) جناح پولی ٹیکنک انسٹیٹیوٹ ناظم آباد میںحج قرعہ اندازی 2018 برائے ملازمین منعقد کی گئی ، خوش نصیب امیدوار ایڈمن آفس سے محمد وسیم الدین حج کی سعادت کیلئے کامیاب قرار پائے۔ اس موقع پر پرنسپل پروفیسر انجینئر عبدالعلیم خانزادہ نے کامیاب امیدوار کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے دعا فرمائی۔
تازہ ترین