• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن نے یوتھ گرلز ٹیم کے تربیتی کیمپ کے لئے33 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے، کھلاڑیوں حادیہ، حفصہ، ناویرا ، حمنہ، عریب، ماہین، لائبہ، شیزین ، ایزہ ، عرشیہ، غانیہ، زینب ، امل نعمان، ایشا عد، یمنا، سامیہ، دینا ، ماہین، حورالعین، قرت اشرف، سومہیا ، شیزا ، حفصہ ، انسیہ، زویا خان، زینب شجاعت، سحر جہانگیر، ماہ نور، دعا شاہد، شفاء خان، امسال عامر، لائبہ عمران مرزا اور عمیمہ انیب شامل ہیں۔
تازہ ترین