| |
Home Page
جمعہ 6؍ جمادی الثانی 1439ھ 23؍ فروری 2018ء
February 10, 2018 | 12:00 am
ہاروی ونسٹین کے جیل جانے کے امکانات بڑھ گئے

Todays Print

لاس اینجلس (مانیٹر نگ ڈیسک ) ایل اے پی ڈی کی جانب سے تین نئے جنسی زیاد تیوں کی رپورٹ ڈسٹر کٹ اٹارنی کو بھیجے جا نے کے بعد ہاروی ونسٹین کو کیلفورنیا کے پانچ کیسز میں ممکنہ گر فتا ر ی کا سامنا کر نا پڑ سکتا ہے ، لاس اینجلس کا ؤنٹی ڈسٹر کٹ اٹار نی کا دفترہاروی ونسٹین کے خلا ف جنسی زیاد تیوں کے الزامات میں پا نچ مقد مات کا جائزہ لے ر ہی ہے ،ان کیسز میں سے ایل پی ڈی اےکی جانب سے تین گزشتہ ہفتے اور دو پولیس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے پچھلے سال دسمبر میں بھیجے گئے تھے ۔جبکہہاروی ونسٹین کو لاس اینجلس ،نیو یا رک اور لند ن میں تحقیقا ت کے باجود ان مقد مات کا سامنا نہیں کر ناپڑا ہے ،ڈی اے جیکی لیسی اور ایل اے پی ڈی چیف نے ہولی وڈانٹر ٹینمنٹ اند سٹر ی میں جا ر ی حالیہ زیاد تیوں کے واقعات پر خصو صی ٹاسک فورس تشکیل د ے د یا ہے ، جبکہ ہاروی ونسٹین نے جنسی زیادتیوں کے تمام الزاما ت کو مستر د کر دیا ۔