• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کل بھوٹان میں کئی اداروں کا اجلاس ہوا۔
واٹر بورڈ، فون ڈپارٹمنٹ، ریڈیو اسٹیشن، سب کے نمائندے موجود تھے۔
میں بجلی کمپنی کے چیف ایگزیکٹو کی حیثیت میں شریک ہوا۔
میں نے اجلاس کے آغاز میں خطاب کیا،
’’واٹر بورڈ سے کرپشن کا خاتمہ نہایت ضروری ہے۔
اس میں نچلی سطح کے ملازمین کیخلاف شکایات ہیں۔
بعض افسر بھی بد عنوانی میں ملوث ہیں۔
ان سے سختی سے نمٹنا پڑے گا۔‘‘
واٹر بورڈ کے بد تمیز نمائندے نے کہا،
’’دوسرے محکموں کی بات بعد میں کیجئے گا۔
چیف صاحب! پہلے اپنے ادارے میں نچلی سطح پر کرپشن ختم کیجئے۔‘‘

تازہ ترین