• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیڈرر کی نظریں ٹینس ٹائٹلز کی سنچری پر مرکوز

روٹر ڈیم (نیوز ایجنسیز ) سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر عمر رسیدہ ترین ٹینس کے عالمی نمبر ایک کھلاڑی بنے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دوبارہ پہلے نمبر پر آنا ناقابل یقین ہے۔ روٹر ڈیم ٹائٹلز کی ہیٹ ٹرک کے نتیجے میں یہ میرے کیریئر کا 97 واں ٹائٹل ہےہدف ٹائٹلز کی سنچری مکمل کرنا ہے ۔
تازہ ترین