• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

متحدہ عرب امارات، ٹریفک جرمانوں پر دی جانے والی رعایت یکم مارچ سےختم

دبئی (اے پی پی) متحدہ عرب امارات کے محکمہ ٹریفک نے شہریوں اور مقیم غیرملکیوں کو آگاہ کیا ہے کہ ٹریفک جرمانوں پر دی جانے والی رعایت یکم مارچ سے ختم کردی جائے گی۔ متحدہ عرب امارات کے ذرائع ابلاغ کے مطابق محکمہ ٹریفک نے واضح کیا ہے کہ ڈرائیور حضرات کو چاہئے کہ وہ رعایتی مہلت ختم ہونے سے پہلے اپنے پرانے جرمانے ادا کریں تاکہ انہیں رعایت سے فائدہ ہو کیونکہ یکم مارچ 2018 کے بعد سے عائد کردہ جرمانوں کی پوری رقم ادا کرنا ہوگی۔
تازہ ترین