• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوازشر یف کو گرا نا کامیا بی نہیں ، پی ٹی آ ئی اپنا وجود ثابت کرے، تجزیہ نگار

کراچی(جنگ نیوز)جیو کے مارننگ شو ’’جیو پاکستان‘‘ میں گفتگو کر تے ہوئے تجزیہ نگار رسول بخش رئیس نے کہا ہے کہ محض نوازشر یف کو گرانا کامیا بی نہیں ہے پی ٹی آئی کو اپنا آپ کرنا ہو گا،تر جمان پنجاب حکومت ملک احمد خان نے کہا کہ احد چیمہ ایک قا بل قدر شخصیت ہیں،نیب نے گر فتار کر کے زیا د تی کی ہے،نما ئندہ جیو نیوز اویس یوسف زئی نے بتایا کہ برطانوی گواہ رابرٹ ریڈ لے نے اعتراف کرلیا ہے کہ کیلبر ی فونٹ اپر یل دوہزار پانچ میں موجود تھا، مصورہ ر خ نیلو فیر نے کہا کہ معاشر ے میں آرٹ پر توجہ نہ ہو نے سے تشدد کا عنصر بڑ ھنے ر ہا ہے ،پروگرام میں برصغیر کی حسین اور خوبرو اداکارہ مدھوبالا کی 49ویں بر سی پر انہیں خراج تحسین بھی پیش کیا گیا۔آشیا نہ ہاؤسنگ پراجیکٹ میں کر پشن کے الزام میں گر فتا ر احد چیمہ کی گرفتار ی سے پنجاب حکومت اور نیب میں تناؤ برھنے کا خدشہ برقرار ہے ، اسی حو لے سے تر جمان پنجاب حکومت ملک احمد خان نے پروگرام جیو پا کستان میں گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ احد چیمہ کو جس طر یقے سے گر فتا ر کیا گیا ہے اس پر غور کر نا ضرور ی ہے ، نیب کی تحقیقا تی ٹیم نے احد چیمہ کو نو ٹس ارسال کیا تھا ، جس کے بعد انہوںنے تحقیقا تی ٹیم کے سامنے پیش ہو کر 32کنال لینڈ کی گر یٹیفکیشن کی منی ٹر یل د ے د ی تھی ،اس کے بعد بھی انہیں گر فتا رکیا گیا ، جبکہ گرفتاری سے قبل احد چیمہ سے الزامات سے متعلق سوال نہیں کیا گیا تھا ،پنجاب حکومت کے وضاحت مانگنے پر تر جمان نیب کی جانب سے مراسلہ جار ی کیا گیا ، ملک احمد خان کا کہنا تھا جس 32کنال کی نیب بات کرہا ہے وہ کنٹر یکٹ سے پہلے کی خرید ی ہو ئی زمین ہے ،اس سے کنٹر یکٹ کا کو ئی تعلق نہیں بنتا تھا ،احد چیمہ ایک قا بل قدر شخصیت ہیں ان کی سول سروس کیلئے اہم خد مات ہیں ، انہیں اس طر ح گر فتا ر کر کے نیب زیاد تی کی مر تکب ہوئی ہے ۔ ایون فیلڈ پراپرٹیز ر یفر نس میں استغا ثہ کے اہم گواہ رابرٹ ریڈ لے اپنا بیان کلم بند کرادیاہے ، جس سے متعلق نما ئندہ جیو نیوز اویس یوسف زئی نے تفصیلا ت سے آ گا ہ کر تے ہو ئے بتایا کہ استغا ثہ کے گواہ رابرٹ ریڈ لے دوران سماعت خوا جہ حارث کی جانب سے جراح بھی کی گئی تھی ،جسی میں اہم نقطہ کیلبر ی فونٹ کے حوا لے ہی سے تھا ، کیونکہ سا را دارومدار مریم نواز کے کیس کے حوالے سے کیلبر ی فونٹ کے گر د گھوم رہا ہے، جو ٹرسٹ ڈیڈ بنائی گئی تھی اس میں کیلبر ی فونٹ کا استعمال کیسے ہو ا؟گواہ نے اپنے بیان میں اگر چہ یہ کہا ہے کہ کیلبر ی فونٹ اکتیس جنور ی دوہزار سا ت کے بعد کمر شلی متعار ف کر ایا گیا لیکن جر ح کے دوران خوا جہ حارث نے جب سوالات کیے انہوں نے اس بات کا اعتراف کیا کہ کیلبر ی فونٹ اپر یل دوہزار پانچ میں موجود تھاجو کہ ٹر ا ئل بیسس پر مختلف آ ئی ٹی ما ہر ین اورآ ئی ٹی ڈ یلوپرز ٹیسٹ کر ر ہے تھے ،تجر باتی بنیادوں پر لاکھوں افراد کے پاس اس کا ایکسس موجود تھا ۔نمائند ے مز ید بتایا کہ اسی نقطہ پر جرح جار ی ہے ۔ سپر یم کو رٹ کا نوازشر یف کے خلا ف فیصلے کے بعد عمر ان خان کی سیا ست میں نئی جان آ گئی ، پروگرام میں پو چھے گئے سوال کے اس فیصلے سے عمران خان کو کیا فا ئد ہ پہنچ سکتا ہے کہ جواب میں سینئر تجز یہ کار پروفیسر رسول بخش رئیس نے کہا کہ اس وقت ان چیلنجز کے پیش نظر تحر یک انصاف کے پی کے میں اپنی کا کر د گی کی بنیا د پر فا ئد ہ اٹھا سکے گی ، پی ٹی آئی کو اپنے لا ئحہ عمل پر مر کوز ہو نے کی ضرورت ہے،صرف نوازشر یف کو گرا نا ہی کامیا بی نہیں ہے ،پی ٹی آ ئی کو عوام کے سامنے اپنے آ پ کو ثابت کر نا ہو گا ، انکا یہ بھی کہنا تھا کہ نوازشر یف کو تو یہ نااہلی مضبوظ نہیں کر ے گی ،اس نا اہلی کے بعد نوازشر یف سیا ست سے فارغ ہو چکے ہیں ،اب وہ چا ہتے ہیں عوام کے اندر عدلیہ کے خلا ف بے چینی ، خدشا ت اورنفرت پیدا کریں، اگر وہ سمجھتے ہیں ایسا کر کے ن لیگ انتخابا ت جیت سکے گی تو یہ ان کی خام خیا لی ہے ۔سینئر کر ئیر کونسلر سید عابد ی نے بھی پروگرا م میں گفتگو کر تے ہوئے ڈ ی این اے ٹیسٹ کیلئے شعبے میں مہارت سے متعلق آ گا ہی د ی ، جس سے متعلق انہوں نے بتایا کہ اس شعبے میں بائیو کیمسٹری اور ما لیکیو لی حیا تیا ت کے مضامین شامل ہیں،اس میں جو ابھر تے ہو ئی شاخیں ہیں ان میں ما لیکیو لی حیاتیات، جینیاتی انجینئر نگ،کلوننگ شامل ہیں ،اگر طالب علم اس میں مہا رت حا صل کر نا چا ہتے ہیں تو ڈ ی این اے analysisمیں اور ڈیجیٹل فرانزکس میں بیچلرز اور ماسٹرز ڈگریز آ چکی ہیں اوراس میں کر ئیر کے بے تحا شہ مواقع بھی موجود ہیں ۔
تازہ ترین