Hafiz Muhammad Saeed - Urdu Columns Pakistan | Jang Columns
| |
Home Page
جمعرات 24 ذیقعدہ 1438ھ 17 اگست 2017ء
حافظ محمد سعید
August 14, 2014
اللہ کاانعام۔ پاکستان

دسمبر 1930ء کو آل انڈیا مسلم لیگ کا سالانہ اجلاس الہ آباد میں منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں علامہ محمد اقبال نے ہندوستانی مسلمانوں کے مستقبل کا نقشہ ان الفاظ میں کھینچ دیا تھا ’’میں نے اپنی زندگی کا بیشتر حصہ اسلام، اسلامی فقہ، تہذیب و تمدن اور ادبیات کے مطالعے میں صرف کیا ہے۔ میں اس امر سے مایوس نہیں کہ اسلام ایک زندہ قوت ہے۔ میری...
May 28, 2014
یوم تکبیر :رزم حق و باطل ہو تو فولاد ہے مومن

بھارت نے پہلا ایٹمی دھماکہ 18مئی 1974ء کو پاکستانی سرحد سے صرف 93میل کے فاصلے پر راجستھان میں کیا تھا … یہ وہ وقت تھا جب پاکستان کو دولخت ہوئے تقریباً ڈھائی سال ہو چکے تھے اور اندرا گاندھی اس فتح میں سرشار دوقومی نظریہ کو ہمیشہ کیلئے خلیج بنگال میں ڈبو دینے کا دعویٰ کر چکی تھیں۔ جب مشرقی پاکستان علیحدہ ہو چکا تو ایسے حالات میں یہ سوال...
March 23, 2014
احیائے نظریہ پاکستان ہی بقائے پاکستان ہے

1935ء کے ایکٹ کے تحت انگریز نے ہندوستان میں نئی اصلاحات نافذ کیں۔ ان اصلاحات کی بنیاد پر 1937ء میں ہندوستان کے گیارہ میں سے سات صوبوں میں کانگریسی وزارتیں قائم ہوئیں۔ ان وزارتوں کا زعم اور غرور اتنا زیادہ تھا کہ کانگریسی صدرپنڈت نہروکیلئے مسلم دشمن جذبات چھپانا ممکن نہ رہا۔اور انہوں نے اعلان کر دیا کہ’’اب ہندوستان میں دو ہی طاقتیں...
February 05, 2014
وادی کشمیر۔ ٹوٹ گرے گی یقینا غلامی کی زنجیر!

کانگریس کے استعماری اور توسیع پسندانہ عزائم صرف ریاست جموں کشمیر، جوناگڑھ، حیدرآباد دکن، مناوادر اور بھوپال تک ہی محدود نہ تھے، بلکہ ہندوستان کی 25 سے زائد دیگر مسلم ریاستیں بھی کانگریس کے جارحانہ اور مسلم دشمن عزائم کا نشانہ بنیں۔ تاہم ریاست جموں کشمیر کا معاملہ ان تمام سے مختلف اور جدا تھا۔ یہ ریاست ہندوستان سے بالکل الگ اور...