آرمی چیف کے اقدامات کے بعد ڈالر 20 سے 25 روپے سستا ہوگیا، گورنر سندھ
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ وزیراعظم سے ملاقات میں کافی چیزوں پر اتفاق ہوا ہے۔
September 08, 2023 / 08:51 pm
شارجہ سے کراچی پہنچنے والے مریض میں مشتبہ منکی پاکس کی تشخیص
ترجمان محکمہ صحت کے مطابق تینوں افراد کو احتیاطی طور پر قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔
September 01, 2023 / 09:21 pm
کراچی میں آشوب چشم کی وباء میں تیزی سے اضافہ
سربراہ شعبہ امراض چشم سول اسپتال پروفیسر مظہرالحق نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں آشوب چشم کے امراض میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔
August 28, 2023 / 11:20 am
سندھ : مختلف اضلاع میں سات روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز آج ہوگیا
کراچی، حیدرآباد، جامشورو، تعلقہ کوٹری سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں سات روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز آج سے ہوگیا۔
August 07, 2023 / 10:15 am
سندھ میں سات روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز 7 اگست سے ہوگا، محکمہ صحت
سندھ کے مختلف اضلاع میں سات روزہ پولیو مہم کا آغاز 7 اگست سے ہوگا، اس دوران صوبے بھر کے 30 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔
August 04, 2023 / 10:20 am
کراچی: ڈائریا کیسز میں اضافہ، سبب واٹر بورڈ سے فراہم کردہ پانی ہے، محکمہ صحت
کراچی کے علاقے شیدی گوٹھ غڈاپ ٹاون میں ڈائریا کے کیسز میں اضافہ ہونے لگا، 24 گھنٹےمیں 46 افراد میں ڈائریا رپورٹ ہوئے۔
July 08, 2023 / 12:05 pm
کراچی: شیدی گوٹھ میں 260 سے زائد افراد کو ڈائریا ہوگیا
اسپتال حکام نے کہا کہ مریضوں کے ہیضے کے ٹیسٹ کیے ہیں، رپورٹ آنے پر تصدیق ہوگی۔
July 04, 2023 / 05:16 pm
قربانی کا گوشت احتیاط کے ساتھ کھانا بہتر ہے، ماہرین صحت
ماہرین کا مزید کہنا ہے کہ بار بی کیو بناتے وقت اس بات کا خاص خیال رکھیں۔
June 30, 2023 / 10:51 pm
کراچی کے نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق کے بعد پولیو مہم کا آغاز
کراچی کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق کے بعد انسداد پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا۔
June 19, 2023 / 08:53 am
کراچی میں رواں سال کانگو وائرس سے پہلی ہلاکت رپورٹ
کراچی میں رواں سال کانگو وائرس سے پہلی ہلاکت رپورٹ ہوئی ہے۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق اٹھائیس سال کے محمد عادل میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔
May 07, 2023 / 11:15 pm
کراچی میں منکی پاکس وائرس کا پہلا کیس رپورٹ،محکمہ صحت سندھ
محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز مسقط سے کراچی پہنچنے والے ایک مسافر میں منکی پاکس کی علامات ظاہر ہوئی ہیں۔
May 04, 2023 / 10:27 am
کراچی میں منکی پاکس کا کوئی مصدقہ کیس موجود نہیں، ترجمان محکمہ صحت سندھ
اس سے قبل ان تینوں افراد کو کراچی پہنچنے پر قرنطینہ میں رکھا گیا تھا۔
April 28, 2023 / 09:19 pm
کراچی: کیماڑی میں 18 افراد کی موت کی رپورٹ سامنے آ گئی
کراچی کے علاقے کیماڑی میں 18 افراد کی موت سے متعلق میڈیکل بورڈ نے تحقیقات مکمل کر لیں۔
April 06, 2023 / 01:09 pm
کراچی: کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ کا پہلا کیس سامنے آگیا
محکمہ صحت کے مطابق کراچی میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ (BF7) کی موجودگی کی تصدیق ہوگئی۔
January 31, 2023 / 02:07 pm