سندھڑی آم جو ملکہ برطانیہ کو بھی بطور تحفہ جاتے تھے
رفیع کاچھیلو کی بدولت ہی سندھڑی آم حکومت پاکستان کی جانب سے ملکہ برطانیہ اور مختلف ممالک کے سربراہوں کو بطور تحفہ پیش کئے جاتے تھے۔
June 16, 2023 / 07:25 am
میرپور خاص میں زرداری، زلف بنگال، صوف، کومل، انمول جیسے منفرد ناموں والے آموں کی نمائش
شہید بینظیر بھٹو نمائش ہال میں لگے 55 ویں مینگو فیسٹیول میں میرپورخاص کے علاوہ ٹنڈو الہیار، حیدرآباد، نوابشاہ، مٹیاری، نوشہروفیروز سمیت دیگر شہروں کے کاشتکاروں نے 200 سے زائد اقسام کے آم نمائش کے لیے پیش کیے۔
June 07, 2023 / 07:59 am
گُڑ چینی سے بہتر، اسے روایتی طریقے سے کیسے بنایا جاتا ہے؟
لوگوں کی پسند پر گڑ میں خشک میوہ جات اور دیسی گھی بھی مکس کیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ لال گاجر والا گڑ، براؤن شوگر اور گڑ کا جوس بھی نکالا جاتا ہے جو کہ حکمت کی ادویات کی تیاری میں استعمال ہوتا ہے۔
December 14, 2022 / 07:02 am
بلدیاتی انتخابات، میرپورخاص میں پیپلزپارٹی، ایم کیو ایم پاکستان اور آزاد امیدوار مدمقابل
میرپورخاص ضلع کی 15 لاکھ 5 ہزار 876 کی آبادی میں سے اس مرتبہ 8 لاکھ 42 ہزار 594 ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ الیکشن کمیشن کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق ضلع بھر میں 4 لاکھ 53 ہزار 579 مرد اور 3 لاکھ 89 ہزار 15 عورت ووٹرز شامل ہیں۔
June 22, 2022 / 07:58 am

تین پشتوں سے مفت ہڈیاں جوڑنے والا خاندان
عبدالصمد خاصخیلی حادثات، کسی اونچی جگہ سے گرنے یا دیگر واقعات کی وجہ سے انسانوں کی ٹوٹی ہوئی ہڈیوں کا بلا معاوضے دیسی طریقے سے علاج کرتے ہیں۔
April 08, 2022 / 06:56 am