فاسٹ بولر کاشف علی پاکستان ٹیسٹ ٹیم کا مستقل حصہ بننے کیلئے پُر امید
پاکستان کے ابھرتے ہوئے فاسٹ بولر کاشف علی پُر امید ہیں کہ فرسٹ کلاس کرکٹ میں شاندار کارکردگی اور کاؤنٹی چیمپئن شپ میں کینٹ کاؤنٹی کرکٹ کلب کے ساتھ ان کا پہلا سیزن، ان کے لیے پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم میں مستقل جگہ بنانے میں مددگار ثابت ہو گا۔
May 20, 2025 / 07:14 pm