تونسہ: 3 کمسن بھائی زہریلا دودھ پینے سے جاں بحق، والد مقدمہ درج کروا کر فرار
تونسہ میں تین کمسن سگے بھائی زہریلا دودھ پینے سے موت کی آغوش میں چلے گئے، بچوں کے والد نے پہلے واقعے کا مقدمہ درج کروایا اور پھر خود ہی فرار ہو گیا۔
September 29, 2025 / 12:39 pm
کوہ سلیمان سے آنیوالے سیلابی پانی سے 2 ہزار سال پرانے سکے مل گئے
کوہ سلیمان کے پہاڑوں سے آنے والے سیلابی پانی نے جہاں پنجاب میں شدید تباہی مچائی وہیں وہ اپنے ساتھ قدیم خزانے بھی لایا۔
September 15, 2025 / 01:20 pm
ڈیرہ غازی خان: ندی سخی سرور کے سیلابی ریلے سے 500 قدیم سکے برآمد
ڈیرہ غازی خان میں ندی سخی سرور کے سیلابی ریلے سے 500 قدیم سکے برآمد ہوئے ہیں۔
September 14, 2025 / 05:36 pm
ڈیرہ غازی خان: سیلاب زدہ علاقوں کے مکین کشتیوں کے محتاج ہو گئے
ڈیرہ غازی خان کے سیلاب زدہ علاقوں میں ڈوبی سڑکوں اور ٹوٹے راستوں نے متاثرہ خاندانوں کو کشتیوں کا محتاج بنا دیا ہے۔
August 30, 2025 / 10:13 pm
ڈی جی خان: سی ٹی ڈی اور پولیس کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک
تونسہ میں پولیس اور سی ٹی ڈی کے ساتھ دہشت گردوں کے مقابلے کے دوران 5 دہشت گرد مارے گئے۔
July 05, 2025 / 02:14 pm
ڈی جی خان: مالک سے رنجش، کلہاڑی کا وار کرکے اونٹ کو زخمی کردیا
ڈیرہ غازی خان کی بستی دلانہ میں ایک شخص نے اونٹ کو کلہاڑی کا وار کر کے زخمی کر دیا۔
June 05, 2025 / 07:54 pm