گورنر خیبرپختونخوا فیصل کنڈی کو تبدیل کیے جانے کا امکان
ذرائع کے مطابق نئے گورنر خیبرپختونخوا کے لیے 6 نام زیر غور ہیں، زیر غور ناموں میں تین سیاسی شخصیات اور تین سابق فوجی افسران شامل ہیں۔
November 30, 2025 / 03:39 pm
مردان، سیاسی شخصیت کی سگریٹ فیکٹری پر چھاپہ، مقدمہ درج
مقامی ذرائع کا بتانا ہے کہ یہ فیکٹری سینیٹر دلاور خان کی ہے اور ان کے دباؤ کے باوجود کارروائی عمل میں لائی گئی۔
November 30, 2025 / 09:26 am
پشاور میں 24 انچ گیس پائپ لائن میں دھماکے سے آگ لگ گئی
پشاور کی تحصیل حسن خیل میں گیس پائپ لائن میں دھماکا ہوا ہے۔ سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید کے مطابق دھماکے سے 24 انچ گیس کی پائپ لائن میں آگ لگ گئی۔
November 26, 2025 / 08:44 pm
پشاور، دہشتگردوں کا ایف سی ہیڈکوارٹرز پر حملہ، 3 دہشتگرد ہلاک، 3 جوان شہید
سی سی پی او ڈاکٹر میاں سعید کے مطابق صدر روڈ کو ٹریفک کیلیے بند کردیا گیا ہے۔
November 24, 2025 / 08:39 am
خیبر پختونخوا: دہشتگردوں سے امریکی اور نیٹو افواج کا استعمال شدہ اسلحہ برآمد
سیکیورٹی ذرائع کا بتانا ہے کہ دہشتگردوں سے ایم 4، ایم 16 اور دیگر خود کار جدید اسلحہ، نائٹ وژن گاگلز اور دیگر جدید آلات بھی برآمد ہوئے۔
November 21, 2025 / 01:58 pm
خیبرپختونخوا میں منشیات کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کا فیصلہ
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی صدارت میں منشیات کے تدارک سے متعلق اہم اجلاس ہوا
November 13, 2025 / 02:34 pm
دہشتگردی کیخلاف جنگ میں خیبر پختونخوا حکومت وفاق اور افواج کے ساتھ کھڑی ہے: مزمل اسلم
مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے میں کے پی حکومت تعاون کر رہی ہے، پولیس کو 7 ارب روپے جاری کیے ہیں
November 13, 2025 / 10:01 am
وزیرِ اعلیٰ کے پی سے پارٹی قیادت کی ملاقات، بانی سے ملاقات کے بعد کابینہ تشکیل دینے پر اتفاق
پشاور میں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی سے پی ٹی آئی کی قیادت نے ملاقات کی ہے۔
October 24, 2025 / 11:40 pm
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے پولیس کیلئے نئی گاڑیوں کی منظوری دیدی
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے پولیس کی نئی گاڑیوں کی منظوری دے دی۔
October 24, 2025 / 03:24 pm
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ معمہ بن گیا
ذرائع سی ایم ہاؤس کا کہنا ہے کہ علی امین کا استعفیٰ گورنر ہاؤس گیٹ پر کل رات پہنچایا گیا، سی ایم ہاؤس کے عملے نے استعفے کی ریسیونگ بھی لی۔
October 09, 2025 / 05:21 pm
خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کو ادائیگی کیلئے کرپٹو کرنسی کے استعمال کا انکشاف
بیرون ملک سے تعلق رکھنے والے خودکش حملہ آور کے سہولت کاروں کو کرپٹو کرنسی بھیجی گئی
September 27, 2025 / 04:46 pm
علی امین گنڈاپور کا ماڈل میٹ پروسیسنگ پلانٹ پر چھاپہ
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور نے چارسدہ روڈ پر ماڈل میٹ پروسیسنگ پلانٹ پر چھاپہ مارا ہے اور 8 ماہ سے پراسیسنگ پلانٹ بند رہنے پر اظہارِ برہمی کیا ہے۔
September 20, 2025 / 09:50 pm
خیبر پختونخوا میں 8 ہزار سے زائد فتنہ الخوارج کی موجودگی کا انکشاف
سرکاری حکام کا کہنا ہے کہ دہشت گرد افغانستان سے غیر معروف راستوں کے ذریعے پاکستان میں داخل ہو ہوئے ہیں
September 09, 2025 / 01:00 pm
مشکل کی گھڑی میں افغان بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑینگے: بیرسٹر سیف
مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ مشکل کی گھڑی میں افغان بھائیوں کو ہرگز تنہا نہیں چھوڑیں گے۔
September 06, 2025 / 07:00 pm