26 ستمبر سے یکم اکتوبر تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کا امکان
پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی پنجاب نے لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارشوں کا الرٹ جاری کیا ہے۔
September 20, 2024 / 08:06 pm
پنجاب میں مزید بارشوں کا الرٹ جاری
ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی نے کہا ہے کہ 18 تا21 اپریل پنجاب بھر میں تیز بارش کے امکانات ہیں
April 16, 2024 / 11:17 am
اساتذہ پر پولیس تشدد لمحہ فکریہ ہے، سید حسن مرتضیٰ
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما سید حسن مرتضی کا کہنا ہے کہ سرکاری اسکولوں کی نجکاری، اساتذہ پر پولیس تشدد لمحہ فکریہ ہے۔
October 14, 2023 / 03:01 pm
جنرل اسپتال لاہور کی دوسری منزل سے چھلانگ لگانے والی خاتون کیلئے 48 گھنٹے انتہائی اہم
لاہور میں جنرل اسپتال کی دوسری منزل سے چھلانگ لگانے والی خاتون اب تک وینٹی لیٹر پر ہے اور اس کے لیے 48 گھنٹے انتہائی اہم ہیں۔
September 23, 2023 / 12:01 pm
لاہور کے چلڈرن اسپتال کی نرسری میں دو بچےجھلس گئے
والدین نے الزام عائد کیا کہ جھلسنے سے ایک بچے کی حالت غیر ہوگئی، اسپتال کے عملے نے نرسری میں بچے کو زیادہ ہیٹ دے دی۔
May 27, 2023 / 10:59 pm
معروف اداکار افضال احمد انتقال کرگئے
معروف اداکار افضال احمد لاہور کے جنرل اسپتال میں انتقال کرگئے
December 02, 2022 / 10:44 am
لاہور مسلسل اسموگ کی لپیٹ میں، ماہرین کا ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ
کارخانوں ،گاڑیوں اور لکڑیاں جلانے سے آلودگی میں اضافہ ہوا، 99 فیصد شہری اسموگ سے بیمار ہو رہے ہیں۔
November 29, 2022 / 06:25 pm
لاہور: گیارہویں جماعت کی عمرانیات کی کتاب پر پابندی عائد
پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے گیارہویں جماعت کی عمرانیات کی کتاب پر قابل اعتراض مواد کی بنیاد پر پابندی عائد کر دی۔
November 22, 2022 / 02:23 pm
عدالتوں کے کئی فیصلے اچھی پینٹنگ کے سوا کچھ نہیں: جسٹس شاہد کریم
لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے کہا ہے کہ آئین میں محفوظ زندگی کا تصور ہے، ایسی زندگی جو ماحولیاتی خطرات سمیت ہر طرح کے خطروں سے محفوظ ہو۔
October 23, 2022 / 11:24 am
لاہور: روٹی کی قیمت برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری، نانبائی کا ماننے سے انکار
لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے روٹی اور نان کی قیمت برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ دوسری جانب نان بائی ایسوسی ایشن اور تنور مالکان نےسرکاری نرخوں پر روٹی 10 اور نان 15 روپے میں فروخت کرنے سے انکار کردیا۔
June 12, 2022 / 06:57 pm
لاہور میں بھی سورج سوا نیزے پر چلا گیا
ملک کے دوسرے شہروں کی طرح لاہور میں بھی سورج سوا نیزے پر چلا گیا، گرم لو کے تھپیڑوں سے شہری بلبلا اٹھے،محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ دنوں میں درجہ حرارت شدید حد تک بڑھنے کا خدشہ ہے۔
April 26, 2022 / 02:06 pm
عثمان بزدار گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ سے ملنے پہنچ گئے
سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ سے ملنے کے لیے سروسز اسپتال پہنچ گئے۔
April 24, 2022 / 01:10 pm
لاہور: یوٹیلٹی اسٹورز پر اشیا سستی ہونے سے رش، طلب و رسد کا مسئلہ بھی درپیش
لاہور کے یوٹیلٹی اسٹورز پر کہیں آٹا تو کہیں گھی غائب ہے، جہاں تمام چیزیں دستیاب ہیں، وہاں خریداروں کی طویل قطاریں لگی نظر آتی ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت نے آتے ہی آٹے اور چینی کی قیمتیں کم تو کر دیں، تاہم یہ اشیا عوام کو ملنی بھی چاہییں۔
April 20, 2022 / 09:43 pm
پاکستان کا شمار اُن 10 ممالک میں ہوتا ہے جہاں بیشتر افراد صاف پانی سے محروم ہیں، رپورٹ
ایک نجی ادارےکی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان کا شمار اُن 10 ممالک میں ہوتا ہے جہاں بیشتر افراد صاف پانی سےمحروم ہیں، صرف پنجاب میں صاف پانی کی عدم دستیابی اورحفظانِ صحت کے اصولوں پر عمل پیرا نہ ہونے کےباعث ہر سال 27 ہزار بچے ہیضے سےجاں بحق ہوجاتے ہیں۔
December 16, 2021 / 11:59 pm