• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی جی خان: نومولود لاوارث بچے کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے تحویل میں لے لیا

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

ڈی جی خان میں ملنے والے نومولود لاوارث بچے کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے تحویل میں لے لیا۔

ترجمان چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے مطابق نومولود بچہ مقامی مسجد میں لاوارث حالت میں ملا تھا۔

ریسکیو کیے گئے بچے کا فوری طبی معائنہ کروایا گیا ہے۔

چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کا کہنا ہے کہ بچے کو بیورو کے انفینٹ کیئر یونٹ میں رکھا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید