پولیس اہلکار کی کرپشن پر ایس ایچ او کو عہدے سے ہٹا دیا جائے گا: ڈی آئی جی آپریشنز لاہور
فیصل کامران نے کہا کہ کرپشن کے معاملے پر متعلقہ ڈی ایس پی اور ایس پی سے بھی جواب طلبی ہوگی، شہریوں کو تھانوں میں فوری ریلیف اور عزت و احترام فراہم کیا جائے ۔
September 06, 2026 / 09:20 pm
پنجاب: غیر اخلاقی ڈانس اور نامناسب اشاروں پر 8 اسٹیج اداکاراؤں پر 1 ماہ کی پابندی
نوٹیفکیشن میں تمام متعلقہ حکام کو پابندی کے حکم پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کی گئی ہے۔
August 25, 2026 / 10:24 am
پنجاب میں یکم سے 10 محرم تک دفعہ 144 نافذ، اشتعال انگیز نعروں اور تقاریر پر پابندی
پنجاب بھر میں یکم سے 10 محرم تک دفعہ 144 نافذ ہوگی۔ لاہور سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس میں کوئی نئی اختراع نہیں ہوگی۔
June 11, 2026 / 07:44 pm
پنجاب بھر میں 24 گھنٹوں میں ٹریفک حادثات میں 17 افراد جاں بحق
ریسکیو ترجمان کے مطابق پنجاب میں 24 گھنٹوں میں 1773 ایکسیڈنٹ پر ریسکیو سروسز فراہم کی گئی۔ 24 گھنٹوں میں 987 شدید زخمیوں کو فرسٹ ایڈ کے بعد اسپتال منتقل کیا گیا۔
May 27, 2026 / 10:08 pm
لاہور: مالی کرپشن و اختیارات سے تجاوز، 23 پولیس افسران و اہلکاروں پر مقدمات
پولیس ریکارڈ کے مطابق درج شدہ مقدمات میں کانسٹیبل سے سب انسپکٹر تک کے 43 اہلکار نامزد کیے گئے ہیں۔ مقدمات میں 5 سب انسپکٹر، 12 اے ایس آئی نامزد کیے گئے۔
May 16, 2026 / 09:36 pm
لاہور میں پولیس مقابلہ، سلیم پکھنڈی ہلاک
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے ایس ایچ او مانگا منڈی کےگھر میں ڈکیتی بھی کی تھی، ملزم پولیس پر فائرنگ کے متعدد واقعات میں ملوث تھا۔
April 18, 2026 / 06:38 pm
لاہور میں فلم ’سائیکو‘ کا ٹریلر ریلیز کرنے کی تقریب، میرا و شان کی شرکت
جیو فلم سائیکو کا میڈیا پارٹنر ہے۔ یہ فلم عید الاضحیٰ پر سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
April 17, 2026 / 08:54 am
لاہور: 24 گھنٹوں میں 187 ٹریفک حادثات، 217 افراد زخمی
ریسکیو حکام کے مطابق 90 زخمیوں کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا۔
April 11, 2026 / 09:25 pm
خواتین نے تحریک کیلئے سب سے زیادہ قربانیاں دیں، انہیں چن چن کر ٹارگٹ کیا جا رہا ہے، سلمان اکرم راجہ
تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ ہماری خواتین نے تحریک کے لیے سب سے زیادہ قربانیاں دی ہیں، خواتین کو چن چن کر ٹارگٹ کیا جا رہا ہے، بہادر خواتین جبرکا سامنا کر رہی ہیں۔
March 08, 2026 / 07:37 pm
ملک کو ظالموں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے، حافظ نعیم الرحمان
امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ملک کو ظالموں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے۔
February 22, 2026 / 07:45 pm
لاہور: سیوریج لائن میں گرنے والی خاتون کی لاش مل گئی، بچی کی تلاش جاری
لاہور میں بھاٹی گیٹ کے قریب سیوریج لائن میں گرنے والی خاتون کی لاش تقریباً 3 کلو میٹر دور آؤٹ فال روڈ سے مل گئی جبکہ بچی کی تلاش جاری ہے۔
January 29, 2026 / 01:17 am
لاہور: ون ویلنگ، ہوائی فائرنگ و پتنگ بازی کے خلاف آپریشن، 77 ملزمان گرفتار
لاہور میں جرائم پیشہ عناصر، ون ویلنگ، ہوائی فائرنگ و پتنگ بازی کے خلاف آپریشن کیا گیا۔
January 04, 2026 / 10:30 pm
لاہور کو فتح کرلیا تو ملک میں جماعت اسلامی کا راج ہوگا، لیاقت بلوچ
لیاقت بلوچ نے کہا کہ ملک میں پہلے یک جماعتی نظام کی کوشش کی گئی اور بھٹو کا انتخاب کیا گیا۔
November 01, 2025 / 11:38 pm
ملتان: سیلاب متاثرین کی کشتی الٹ گئی، خاتون اور 3 بچے ڈوب کر جاں بحق
ملتان کی تحصیل جلال پور پیر والا میں سیلاب متاثرین کو ریسکیو کرنے والی کشتی اُلٹ گئی، جس کے نتیجے میں خاتون اور 3 بچے ڈوب گئے۔
September 06, 2025 / 10:14 pm