• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لندن کی سڑکوں پر عربی شہزادوں کی سْپر کاریں


برطانوی دار الحکومت لندن کی سڑکوں پر ان دنوں مہنگی ترین گاڑیاں گھومتی دکھائی دے رہی ہیں جنہیں دیکھ کرشہری آنکھیں جھپکانا بھول گئے ہیں۔

لندن کی مشہور ریجنٹ اسٹریٹ پر بنائی جانے والی اس ویڈیو میں ایک سے بڑھ کر ایک سْپر کاروں کا قافلہ دیکھا جاسکتا ہے جن کی انفرادی مالیت کروڑوں روپے ہے۔

چمچماتی یہ گاڑیاں در اصل سعودی عرب،قطر،کویت اور دیگر عرب ممالک سے چھٹیاں گزارنے آئے شہزادوں کی ہیں ۔

عربی شہزادے ہر سال اس موسم میں چھٹیاں گزارنے کیلئے لندن کا رخ کرتے ہیں اور اپنی قیمتی گاڑیاں بھی ساتھ لاتے ہیں۔


تازہ ترین